بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

سری لنکاکودونوں ہاتھوں سے بائولنگ کرانے والاکھلاڑی مل گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

ہوبارٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکاکی انڈر19کرکٹ ٹیم کودونوں ہاتھوں سے بال پھینکنے والاکھلاڑی مل گیا۔سری لنکن انڈر19کرکٹ ٹیم کے کپتان میندومینڈس نے آسڑیلیاکے خلاف دونوں ہاتھوں سے بائولنگ کرائی ۔سری لنکاکی ٹیم کے کوچ رائے ڈائس نے میندومینڈس کے بارے میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سری لنکن ٹیم کی یہ خوش قسمتی ہے کہ اس کاکپتان بائولنگ بھی کراسکتاہے اوروہ بھی دونوں ہاتھوں سے اوریہ کرکٹ میں ایک

بہت بڑاپلس پوائنٹ ہوتاہے جوسری لنکن ٹیم کومل گیاہے ۔ادھرپاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران لاہورقلندرکی ٹیم نے بھی جب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کیاتھاتواس ٹیم کوبھی یاسرجان کی صورت میں ایساہی بائولرمل گیاتھاجوکہ دونوں ہاتھوں سے بائولنگ کراسکتاہے۔یاسرجان سے لاہورقلندرنے دس سالہ معاہدہ کررکھاہے۔اسی طرح شاہ زیب بھٹی بھی دونوں ہاتھوں سے بائولنگ کراتے ہیں جوکہ ان دنوں پریکٹس میں مصروف ہیں



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…