مشال خان کا قتل،فیس بک انتظامیہ سب کچھ سامنے لے آئے،اہم اعلان کردیا

17  اپریل‬‮  2017

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مردان میں عبدالولی خان یونیورسٹی میں گزشتہ جمعرات کوقتل ہونے والے مشعال خان کوسوشل میڈیاپراس کی ہلاکت پرمذمت کاسلسلہ جاری ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ فیس بک نے بھی مقتول مشعال خان کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاہے ۔مشعال خان کے قتل کئے

جانے کے واقعےپرسوشل میڈیا پر کافی شدید ردعمل سامنے آرہا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پیغامات میں وزیراعظم نوازشریف اور عمران خان کے علاوہ کئی افراد نے واقعے کو انسانیت کی تذلیل قرار دیا ہے۔اسی طرح فیس بک انتظامیہ کی جانب سے مقتول طالب علم مشعال خان کوبھی خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

مشال خان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے فیس بک انتظامیہ نے مشال خان کا فیس بک اکاﺅنٹ تمام صارفین کے لئے اوپن کردیا ہے جس میں فیس بک صارفین مشال خان کی تمام سابقہ پوسٹ دیکھ سکتے ہیں۔مشال کے فیس بک آئی ڈی میں واضح طورپر دیکھاجاسکتا ہے کہ اس کے قتل کے بعد اس کے احباب مسلسل اس کی پوسٹس پر کمنٹس کے ذریعے اس کے قتل پر اظہار خیال کررہے ہیں۔

 

Screenshot_1

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…