اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈ اور آفریدی کے درمیان کیا کام شروع ہو گیا ؟ اہم انکشاف

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ اور آفریدی کے درمیان کیا کام شروع ہو گیا ؟ اہم انکشاف, پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی)اورسابق ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی،پی سی بی چیئر مین شہریار خان اور گورننگ باڈی کے چیئر مین نجم سیٹھی کیساتھ بوم بوم شاہد آفریدی کی ملاقات طے پاگئی،میٹنگ میں شاہد آفریدی کے فیئر ویل پر فیصلہ ہوگا۔

دبئی میں ملاقات کی درخواست خود آفریدی نے کی،نجم سیٹھی اور شہریار خان 23 اپریل کو آئی سی سی اجلاس کی وجہ سے دبئی میں ہی موجود ہوں گے،سیٹھی اور شہریار خان لالہ کیساتھ 23 یا 24 اپریل کو مل سکتے ہیں،قومی آل راؤنڈر طویل عرصے سے اپنی ریٹائرمنٹ کیلئے فیئرویل کا مطالبہ کر رہے ہیں،اب دیکھنا یہ ہے شاہد آفریدی کو ان کی مرضی کا پلان ملے گا یا بورڈ انہیں اپنی مرضی کیمطابق ہی فیئرویل دے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…