پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’مثال قائم ہو گئی ‘‘ سعودی خاتون کا ملازمہ کیساتھ ایسا سلوک کہ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 18  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (این این آئی)سعودی عرب میں مخیرخاتون نے اپنی ملازمہ کی شادی کے تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کرکے منفرد مثال قائم کردی،میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں کفیل خواتین و حضرات اور ان کے ملازمین کے درمیان عدم تعاون کی شکایات کے جلو میں ایک اچھی خبر بھی سامنے آئی ہے۔ وہ یہ کہ سعودی عرب کی ایک خاتون نے اپنی انڈونیشیائی ملازمہ کی شادی کے تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کرکے منفرد

مثال قائم کی ہے۔ انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی ملازمہ ’نیہ‘ کی شادی ابراہیم نامی ایک نوجوان کے ساتھ سعودی عرب میں انجام پائی۔ شادی کے تمام اخراجات، جھیز، رہائش، شادی ہال کی بکنگ، ہنی مون اور مہمانوں کے قیام وطعام کے تمام اخراجات ملازمہ کی مالکن نے اپنی جیب سے ادا کیے ۔اپنی ملازمہ کی شادی کے تمام اخراجات اٹھانے والی سعودی خاتون نے تایاکہ میں نے اپنی خادمہ کی شادی کے اخراجات ریا کاری یا شہرت کے لیے ادا نہیں کیے۔ میں نے یہ سب کچھ اپنی ملازمہ ’نیہ‘ کی بہتری کے لیے کیا ہے۔ میں نیہ کو ملازمہ نہیں سمجتھی بلکہ وہ ہمارے خاندان کی ایک فرد ہے۔‎

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…