اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’پی سی بی میں مصباح کو ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ دینے کی افواہیں ‘‘  مگر عہدہ کسے دیدیا گیا ؟ نام جان کر دنگ رہ جائیں گے 

datetime 17  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے ہارون رشید کو باضابطہ  طورپر بورڈ کا ڈائریکٹر کرکٹ  آپریشنز مقرر کردیاہے۔پی سی بی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق باضابطہ  طورپر بورڈ کا ڈائریکٹر کرکٹ  آپریشنز مقرر کردیا گیاہے، ہارون رشید کی تقرری

طریقہ کارکو فالو کرتے ہوئے کی گئی ہے جس میں اْمیدواروں کے انٹرویوز بھی کئے گئے تھے۔ہارون رشید  نے  اپنی ذمہ داری سنبھال  لی ہیں۔واضح رہے کہ چند ہفتے قبل یہ خبریں بھی گردش کررہی تھیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ریٹائرمنٹ کے بعد مصباح الحق کو ڈائریکٹر کرکٹ بنانے کا غور کررہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…