پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

پیپلز پارٹی نے دھرنے کا اعلان کر دیا شریف حکومت مشکلات میں ، وجہ کیا بنی؟

datetime 17  اپریل‬‮  2017

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ نوازحکومت نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کا اعلان نہ کرکے چھوٹے صوبوں کا مسلسل استحصال کررہی ہے۔پی پی پی سندھ سیکرٹریٹ میں پارٹی کے نئے منتخب صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی عہدیداروں کے ایک اجلاس کی صدارت کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں

نے کہا کہ تربیلا ڈیم کو دریائے سندھ پر تعمیر کیا گیا اور بجلی پیدا کرنے کے لیے سندھ کے حصے کا پانی چرا کر صوبے کو خشکی کا شکار کر دیا گیا۔پارلیمانی امور کے صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے بجلی کی حالیہ لوڈ شیڈنگ پر بات کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 30 اپریل کو تمام ڈویژنل مراکز پر دھرنا ہوگا اور حکام کے سخت رویوں کے خلاف 14 مئی کو صوبائی سطح پر دھرنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…