جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ڈان لیکس میں ن لیگ کے کون سے اہم رہنما پھنس گئے؟شیخ رشید کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 17  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی ڈان لیکس میں ملوث پائے جا رہے ہیں ، ڈاکٹر عاصم ملک سے چلا گیا تو واپس نہیں آئے گا ، گورنر سندھ زبیر عمر کونسلر نہیں بن سکتے تھے ،انہوں نے اسد عمر کا کیرئر بھی تباہ کردیا ۔ وہ اتوار کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ حکومتی وزراء کی قومی اسمبلی کے اجلاس

میں کوئی دلچسپی نہیں ہے ، پارلیمنٹ میں سوائے شیخ آفتاب کے کوئی وزیر نظر نہیں آتا، پاکستان بنانے والا خاندان ملک کو لوٹنے والا بن گیا ہے ، قوم بغاوت کی جانب جا رہی ہے ۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی ڈان لیکس میں ملوث پائے جا رہے ہیں ، ڈاکٹر عاصم ملک سے چلا گیا تو واپس نہیں آئے گا ، گورنر سندھ زبیر عمر کونسلر نہیں بن سکتے تھے ،انہوں نے اسد عمر کا کیرئر بھی تباہ کردیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…