پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب راحیل شریف کو پاکستان میں کس اہم ترین عہدے پر دیکھنا چاہتاہے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے جنرل (ر)راحیل شریف کی شاندارخدمات خاص کردہشتگردی کے خلاف جنگ میں ان کے کلیدی کردارکے پیش نظرپاکستانی حکومت سے درخواست کی ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کواعزازی فیلڈمارشل کاعہدہ دیاجائے

کیونکہ اس کے بعد سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کواسلامی فوجی اتحاد کاسربراہ بنایاجاناہے ۔یادرہے کہ کسی بھی آرمی چیف کواس کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد بھی فیلڈمارشل بنایاجاسکتاہے جس کے پیش نظرسعودی حکومت نے پاکستان سے یہ درخواست کی ہے

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…