پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کلبھوشن کو سز ا سنادی،اب براہ مہربانی ہمیں یہ تو دے دیں،،ترجمان بھارتی وزارت خارجہ گوپال بگلے منتوں پر اُتر آئے

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)کلبھوشن کو سز ا سنادی،اب براہ مہربانی ہمیں یہ تو دے دیں،،ترجمان بھارتی وزارت خارجہ گوپال بگلے منتوں پر اُتر آئے،بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان سے کلبھوشن یادو کو فوجی عدالت سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے اورچار ج شیٹ کی تصدیق شدہ نقل فراہم کرنے کی درخواست کی ہے تاہم پاکستان نے اس حوالے سے تاحال کوئی جواب نہیں دیا۔اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے

ترجمان گوپال بگلے نے کہاکہ پاکستانی وزارت خارجہ سے کلبھوشن یادو کو سنائی جانے والی سزا کے فیصلے اور چار ج شیٹ کی تصدیق شدہ نقل فراہم کرنے کی درخواست کی ہے تاہم پاکستان نے تاحال اس حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا۔ بھارتی ہائی کمشنر گوتم بامبے والے نے جمعہ کوسیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کرکے کلبھوشن یادو کی سزا کے فیصلے اور چارج شیٹ کی مصدقہ کاپی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…