جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

مشعال خان کے قتل کی ویڈیو ۔۔ اس میں ایسا کیا دیکھا گیا کہ پولیس کو فوراً حرکت میں آنا پڑ گیا ؟ اہم انکشاف

datetime 16  اپریل‬‮  2017 |

مردان (آئی این پی)مردان کی خان عبدالولی خان یونیورسٹی میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے مشعال خان کے کیس میں مزید دو ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔ کیس اب تک میں گرفتار ہونے والے افراد کی تعداد 15 ہوگئی۔مردان کی خان عبدالولی خان یونیورسٹی میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے مشعال خان

کے کیس کی تفتیش جاری ہے۔ مزید 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس کے بعد کیس میں اب تک گرفتار ہونے والے افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ دونوں ملزمان کو واقعے کی ویڈیو دیکھ کر حراست میں لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والے دیگر افراد کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…