جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

اہم ملک نے امریکی بم سے چار گنا بڑا بم ’’تمام بموں کا باپ ‘‘ تیارکرلیا،لرزہ خیز انکشافات

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

ماسکو (آئی این پی)روس نے تمام بموں کا باپ نامی بم بنا لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے پاس مدر آف آل بم تمام بموں کی ماں سے چار گنا بڑا بم موجود ہے جسے فادر آف آل بم تمام بموں کا باپ کا نام دیا گیا ہے۔

پاکستان کی سرحد کے قریبی افغان صوبے ننگر ہار کے ضلع آچن میں امریکا کی جانب سے 13اپریل کیروز گرائے گئے بم جسے مدر آف بم یعنی بموں کی ماں کا نام دیا گیا،روس کے پاس اس بم سے بھی چار گنا بڑا بم موجود ہے جسے فادر آف دی آل بم کا نام دیا گیا ہے۔روسی ساختہ 44ہزار ٹن وزنی تھرمو بیرک بم روایتی بموں سے مختلف بم ہیاورفضا میں موجود اوکسیجن کے ساتھ مل کر گرائے جانے والے بم کے مقام کے 1000فٹ کے رداس میں اس کی شدت کو بڑھادیتا اس کو تباہ کن بنا دیتا ہے۔2007میں تیار کئے جانے والے بم کو مخصوص انداز سے ڈیزائن کیا گیا ہے جس کا مقصد دھماکے کی شدت کو عام بموں سے کئی گنا زیادہ بنانا اور فضا میں ایندھن کو مزید بھڑکانا ہے جو اسٹرکچرز کا مکمل طور پر تباہ کر دیتا ہے۔واضح رہے کہ افغان صوبے ننگر ہار کے ضلع آچن میں گرائے گئیمدر آف آل بم تمام بموں کی ماں سے ہلاکتوں کی تعداد94ہو چکی ہے،امریکی حکام نے بم گرانے کی ویڈیو بھی جاری کی تھی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…