اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

’’بھارت ماتاکے جانباز سپوت،اب زرا بچ کر دکھائو ‘‘ کلبھوشن اور’ را‘ پر پاکستان نے آخری وار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔۔ کیا کام کرنے جا رہا ہے ؟

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی ) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا اور بھارتی مداخلت پر پاکستان نے نیا ڈوزئیرتیار کرلیا،ڈوزئیر میں پاکستان میں بھارتی مداخلت کے مزید شواہد شامل کیے گئے ہیں جبکہ کلبھوشن کی پاکستان مخالف سرگرمیوں کی ٹائم لائن ڈوزئیر کا حصہ ہے،ڈوزئیر پاکستان میں تعینات غیرملکی سفیروں اور اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی اداروں کو بھی بھیجا جائے گا۔ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا اور بھارتی

مداخلت پر پاکستان نے نیا ڈوزئیرتیار کرلیا ہے،ڈوزئیر میں پاکستان میں بھارتی مداخلت کے مزید شواہد شامل کیے گئے ہیں جبکہ کلبھوشن کی پاکستان مخالف سرگرمیوں کی ٹائم لائن ڈوزئیر کا حصہ ہے،کلبھوشن کی معاونت سے دہشتگردی کی کارروائیوں کا ذکر بھی ڈوزئیر میں موجود ہے،کلبھوشن کی معلومات پر کی جانے والی کارروائیوں و گرفتاریوں کی تفصیل شامل ہے،ڈوزئیر پاکستان میں تعینات غیرملکی سفیروں اور اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی اداروں کو بھی بھیجا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…