اسلام آباد (این این آئی) سینئر سیاستدا ن مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ بھارتی قونصل خانے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہ
اکہ افغانستان کی پٹی پر دہشتگردوں کو تربیت دی جاتی ہے ٗ امریکا اپنی ضرورت کے مطابق لوگوں کو استعمال کر تا ہے ۔مخدوم جاویدہاشمی نے کہا کہ بھارتی قونصل خانے دہشتگردی میں ملوث ہیں۔