منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

سب سے بڑے کرکٹ سٹیڈیم کا سنگ بنیاد کہاں رکھ دیا؟ کتنے لوگوں کی گنجائش ہوگی؟

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹائون میں ملک کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔رفیع کرکٹ اسٹیڈیم میں 50ہزارسے زائد شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی منصوبہ ڈیڑھ سال میں مکمل کرلیا جائے گا،اسٹیڈیم 3 منزلہ پویلین پرمشتمل ہوگا، منصوبہ ڈیڑھ سال میں مکمل کرلیا جائےگا۔

سٹیڈیم کا سنگ بنیاد ملک کے معروف بزنس ٹائیکون ملک ریاض نے رکھا۔ کراچی میں زیر تعمیر منصوبے بحریہ ٹاون میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…