منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

حساس اداروں کی زبردست کارروائی۔۔لاہور خوفناک تباہی سے بچ گیا، دہشتگرد کیا ٹارگٹ کرنا چاہتے تھے؟

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں ایسٹر پر دہشت گردی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ ایجنسیوں کی اطلاعات پر لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور میں آپریشن کیا۔فائرنگ

کے تبادلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا جبکہ دہشت گرد کی خاتون ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔ دہشت گردوں کی جوابی فائرنگ سے 2 آفیسرز سمیت 4 جوان زخمی ہوئے ہیں۔دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹ، ڈیٹونیٹر اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…