منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

مشال خان کے قاتلوں کو کونسی عبرتاک سزا دی جانی چاہئے؟ معروف عالم دین مفتی محمد نعیم کا اہم بیان

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف عالم مفتی محمد نعیم کا کہنا تھا کہ آج کل دو آدمی جھگڑ پڑیں تو آپس میں لکھوا دیتے ہیں کہ توہین رسالت ﷺْ ہوئی، آپس میں زمین کا کوئی جھگڑا ہو یا طلبا تنظیموں کا آپس میں کوئی جھگڑا ہو، ایک دوسرے پر توہین رسالت ﷺ کا الزام لگا دیا جاتا ہے، مفتی محمد نعیم نے کہا کہ جب تک یہ الزام تھا،

الزام پر قانوناََ اور شرعاََ کسی اعتبار سے کسی کو بھی مارنے کی اجازت نہیں، لہٰذا جنہوں نے یہ کام کیا ہے ان کو وہی سزا ملنی چاہئے جو توہین رسالت ﷺ والوں کو ملتی ہے۔ یہ وجہ ہے کہ ہمارے ملک کے اندر جب کوئی مسئلہ پھنس جاتا ہے تو الزام توہین رسالت ﷺ کا لگا کر دوسرے کو نشان عبرت بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ پولیس اور عدلیہ اس میں تحقیقات نہیں کرتیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…