منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

اگر کلبھوشن یادیو نے اپیل کی تو ہم کیا کریں گے؟ پاکستان کے وکلا نے دھماکے دار فیصلہ سنا دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے فوجی عدالت کی جانب سے سزائے موت پانے والے بھارتی جاسوس کلبھوش یادیو کا کیس لینے سے وکلا کو خبردار کردیا۔لاہور ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کے سیکرٹری عامر سعید ران کا کہنا تھا کہ فوجی عدالت کی جانب

سے موت کی سزا پانے والے کلبھوشن یادیو کی اپیل کی پیروی کرنے والے وکیل کے خلاف کارروائی اور رکنیت کو ختم کرنے کابھی فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کلبھوشن یادیو کو اپنا بیٹا کہہ رہا ہے اور اس کی رہائی کے لیے پاکستانی حکومت پر دباؤ ڈال رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…