پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان میں ’’بموں کی ماں ‘‘ کا حملہ داعش پر نہیں بلکہ کس پر کیاگیا؟

datetime 15  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق افغان صدر اور افغان شہریوں نے ننگر ہار پر امریکا کی جانب سے سب سے بڑا بم گرائے جانے کی سخت مذمت کردی۔ حامد کرزئی نے بمباری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے افغان سرزمین کو اپنی تجربہ گاہ بنا لیا۔تفصیلات کے مطابق سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ٹویٹ کیا کہ امریکی افغان سرزمین کو تجربہ گاہ کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔امریکا

اپنے بڑے بموں کی جانچ افغان سرزمین پر کرتا ہے۔ امریکا اگر داعش کا خاتمہ چاہتا ہے تو بہت آسانی سے کرسکتا ہے کیونکہ امریکا نے ہی داعش بنائی ہے۔داعش افغانستان کی دشمن ہے اور کاش امریکا عام شہریوں کی بجائے داعش کو ہی نشانہ بناتا۔ ناصرف میں اس کی مذمت کرتا ہوں بلکہ ساری دنیا اس کی مذمت کرتی ہے ۔سوشل میڈیا پر بھی افغان شہریوں نے امریکی بمباری پر شدید تنقید کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…