بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

مردان یونیورسٹی قتل،بختاور بھٹوکا شدیدردعمل،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) سابق صدر آصف زرداری اور بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے مردان واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو کسی کی جان لینے کا حق حاصل نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری

کرتے ہوئے بختاور بھٹو نے کہا کہ مردان یونیورسٹی کا واقعہ قابل افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی کو کسی کی جان لینے کا حق حاصل نہیں ہے اور کسی کی جان لینا ہر مذہب میں قابل مذمت ہے بختاور بھٹو نے کہا کہ توقع ہے ملزمان سے قاتلوں جیسا سلوک کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…