جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

نائجیریا،خالی فلیٹ سے 44کروڑ روپے برآمد

datetime 14  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاگوس (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا میںایک خالی فلیٹ سے 44کروڑروپے برآمد ہوئے ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق نائیجریامیں محکمہ اینٹی کرپشن نے ایک خالی فلیٹ پرچھاپہ ماراتووہاں سے 44کرورڑ وپے برآمد کرلئے ۔حکام کے مطابق لاگوس کے علاقے میں خراب کپڑوں میں ملبوس ایک عورت کوشک پڑنے پراسکے فلیٹ پرچھاپہ ماراگیاتوفلیٹ میں وہ عورت توموجود نہیں تھی لیکن اس کے فلیٹ کی مختلف الماریوں کے خفیہ

خانوں سے 1کروڑ 10لاکھ مالیت کی برطانوی اورنائیجرین کرنسی برآمد کرلی گئی ۔حکام کاکہناہے کہ وہ عورت اکثرمختلف تھیلیاں اس فلیٹ میں لاتی تھی جس پرشک گزرنے پرچھاپہ ماراگیالیکن چھاپے کے د وران خاتون وہاں سے غائب تھی ۔برآمد کی گئی کرنسی کی پاکستانی روپے میں مالیت 44کروڑروپے بنتی ہے ۔حکام کے مطابق اس قدرزیادہ کرنرسی برآمد ہونے پراس خاتون کی تلاش شروع کردی گئی ہے اور انکشافات کی توقع ہے

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…