پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان جنگ،چین بھی میدان میں کود پڑا

datetime 14  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آ ئی این پی ) چین نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان خطرناک صورتحال پیدا ہو رہی ہے، فریقین یک دوسرے کے خلاف دھمکی آ میز رویہ بند کریں۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے فرانس کے وزیر خارجہ جین مارک آئے رالٹ نے بیجنگ میں ملاقات کی

جس کے بعد نیوز بریفنگ میں چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس وقت امریکہ ،جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان خطرناک صورتحال پیدا ہو رہی ہے جو سنگین اور تشویشناک ہے۔انہوں نے کہا کہ چین کشیدگی میں اضافے سے متعلق قول و فعل کی ہمیشہ مخالفت کرتا ہے۔مذاکرات واحد راستہ ہے۔انہوں نے متعلقہ فریقین سے اپیل کی کہ وہ ایک دوسرے کے خلاف دھمکی آ میز رویہ بند کریں اور صورتحال کو مزید سنگین بنانے سے گریز کریں۔چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر مذکورہ خطے میں جنگ ہو تی ہے تاریخ میں اس کی زمہ داری کو قبول کرنا چاہیے۔وانگ ای نے اس مسئلے کے حل کے لیے مذاکرات کی بحالی پر زور دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…