منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی میں خوشیوں کا سماں (ن) لیگ کے اہم رہنما نے شمولیت اختیار کر لی

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)مسلم لیگ( ن) کے رہنما امداد چانڈیو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرگئی اور مسلم لیگ ن کے رہنما امداد چانڈیو نے فریال تالپور

سے ملاقات میں پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔خیال رہے کہ امداد چانڈیو کا مسلم لیگ ن سندھ کے انتہائی سینئر رہنماں میں شمار ہوتا تھا جبکہ اس سے پہلے اسماعیل راہون لیگ سندھ کی صدارت سے مستعفی ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…