بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ ۔۔ٹیسٹ ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟شہریار خان نے اعلان کر دیا!!

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یونس خان کی بہت قدر ہے جبکہ کپتان بننا اور بات ہے۔مصباح کی ریٹائرمنٹ کے بعد سرفراز کو کپتان بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا

ناصر جمشید نے چکما دیا اور سامنے نہیں آئے اور ان سے بات کرنے کے لیے نمائندے انگلینڈ گئے تھے۔شہریار خان نے کہا ویسٹ انڈیز کے مقابلے میں ہماری ٹیسٹ ٹیم مضبوط ہے۔ ہمیں ٹیسٹ سیریز میں کامیابی حاصل کرنی چاہیے۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…