منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’رینجرز کے اختیارات ختم‘‘

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں رینجرز اختیارات ختم ہونے میں ایک دن باقی رہ گیا ۔ جمعہ کی رات بارہ بجے رینجرز اختیارات کی مدت ختم ہوجائے گی ۔ ماضی کی طرح ایک بار پھر سندھ سرکار نے رینجرز اختیارات کے معاملے پر ٹال مٹول شروع کردی ۔ رینجرز اختیارات چودہ اپریل کی رات کو

ختم ہو جائیں گے ۔ محکمہ داخلہ سندھ نے پانچ اپریل کو اختیارات میں توسیع کی سمری وزیر اعلیٰ سندھ کو ارسال کر دی تھی جس میں رینجرز اختیارات میں نوے روز کی توسیع کی سفارش کی گئی تھی لیکن سندھ حکومت تاحال شش و پنج کا شکار ہے جس کی وجہ سے سمری پر دستخط نہیں کیے جاسکے ۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…