اٹلی(نیو ز ڈیسک) کی رہائشی 115 سالہ خاتون ایما مورانو دنیا کی پانچویں او ر یورپ کی معمر ترین خاتون ہیں ، ان کا مشورہ ہے کہ اگر آ پ کو بھی صحت مند اور چاق و چو بند رہنا ہے تو دن میں تین مر تبہ کچے انڈے کھائیں ۔ رپورٹ کے مطابق اٹلی کی رہائشی ایما مورا نو کی صحت کاراز کچے انڈوں میں چھپاہے جو کئی سالوں سے دن میں تین مر تبہ کچے انڈے کھا رہی ہیں ۔ ایک اندازے ک مطابق ایما ایک لاکھ انڈے کھا چکی ہیں