جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

خواتین ارکان قومی اسمبلی کی بڑی پریشانی ختم ،اہم سہولت فراہم کردی گئی

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) قومی اسمبلی کے رواں سیشن کے دوران خواتین اراکین قومی اسمبلی اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے معاملے پر فکر مند نہ ہوں یہ سہولت پارلیمنٹ ہاؤس میں فراہم کر دی گئی ہے ، اب بے فکر ہو کر بچوں کو ساتھ لائیں،ڈے کیئر سنٹر میں آیا اور نرسنگ سٹاف کی تعیناتی کی تیاری شروع کردی گئی ہے ، سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے اور گزشتہ روزپیپلزپارٹی کی خاتون ایم این اے اپنے بچے کو لے کر اس

کیئر سنٹرمیں آئی ، یہ سنٹر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تھرڈ فلور پر بنایا گیا ہے ۔ جھولے بھی لگائے گئے  اور بچوں کی بھوک مٹانے اور پیاس بجھانے کا انتظام بھی کیا گیا ہے ۔ خواتین اراکین قومی اسمبلی پوری تسلی کے ساتھ اپنے بچوں کو پارلیمنٹ ہاؤس لا سکیں گی ۔ فوری طور پر تھرڈ فلور پر کیئر سنٹرمیں جائیں گی بچوں کو آیا اور نرسنگ سٹاف کے حوالے کریں گے اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے ہال میں پہنچ جائیں گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…