منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کواہم پیغام دیدیا

datetime 13  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری سفری ہدائت نامے میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ دہشتگردانہ حملوں کے خدشے کے پیش نظر امریکی شہری پاکستان کے غیر ضروری سفر

سے گریز کریں ۔بیان میں کہا گیا ہے کہا گیا کہ اسوقت پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دہشتگرد گروپوں سے سنگین خطرہ لاحق ہے اس لئے پاکستان میں موجود امریکی شہری بھی عوام مقامات کے سفر کے دوران محتط رہیں ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے شوائد بھی ہیں کہ دہشتگردانہ حملوں کے بعض متاثرین کو صرف امریکی ہونے کے باعث نشانہ بنایا گیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…