منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

   عمران خان کا بنیادی مسائل کے حل کیلئے احتجاجی دھرنے کا اعلان

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا کراچی کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے مزار قائد سے احتجاجی دھرنے کا تیس اپریل سے آغاز کرنے کا اعلان، اس تحریک کی قیادت عمران خان کریں گے، تحریک انصاف کے کراچی ریجن کے صدر فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ ہم نے کئی بار کراچی میں پانی کے مسئلے کو اٹھا کر کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی سچائی کو بیان کیا اس کے علاوہ ہم نے کے الیکٹرک کی
جانب سے کراچی کے شہریوں پر ظلم کے خلاف بھی آواز اٹھائی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 30 اپریل کو اس دھرنے کی قیادت کریں گے، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کراچی کے شہریوں سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ان کے مسائل کے لیے آواز اٹھائیں گے، ان کے مطابق کراچی میں بلدیاتی اور سندھ حکومت ناکام ہو چکی ہیں،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…