ممبئی(نیوز ڈیسک) بولی ووڈ اداکاررنویر سنگھ نے کہا ہے کہ وہ سپر اسٹار عامر خان سے محبت اور ان کی بے حد عزت کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے اے آئی بی روسٹ شو کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دل میں عامر خان کیلئے اب بھی بے حد محبت اور احترام ہے وہ ایک سپر اسٹار ہیں۔ رنویر نے اخبار کے ذریعے عامر خان کو ان کی50ویں سالگرہ کی مبارکباد دی اور کہا کہ سنیما کیلئے ان کی بے پایاں خدمات ہیں۔ رنویر نے عامر خان کو”گیم چینجر“ قرار دیا اور کہا کہ ان کا انتخاب بہترین ہوتا ہے ، وہ ایک انقلابی اداکار ہیں۔
عامر خان سے محبت اور ان کی بے حد عزت کرتا ہوں، رنویر سنگھ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان



















































