جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

سرگودھا ،20افراد کاقتل ، ملزمان خصوصی عدالت میں پیش،فیصلہ سنادیاگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

سرگودھا (این این آئی) سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 20افرادکے قتل کے مقدمہ میں گرفتارمرکزی ملزم سمیت چاروں ملزمان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بجھوادیا۔ انسداد دہشت گردی سرگودھا کی خصوصی عدالت کے جج طارق سلیم زرغام کی عدالت میں 20افراد کے قتل کے مقدمہ میں گرفتار

مرکزی ملزم عبدلوحید اور اس کے ساتھیوں آصف ، ظفر اور کاشف کو پیش کیا گیا ۔پولیس نے عدالت کو بتایا کہ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے آلہ قتل ڈنڈے اور تیز دھار لوہے کے آلات برآمدکرلئے گئے ہیں ۔عدالت نے چاروں ملزمان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بجھوادیا۔آئندہ سماعت 26اپریل کوہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…