جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ماروی میمن کیلئے بڑی خوشخبری،عالمی اعزاز

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کو انٹرنیشنل سپیکرز ایوارڈ کے لئے نامزد کردیا گیا۔ یہ بات بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان سپیکر سردار ایاز صادق نے بتائی ۔سپیکر سردار ایاز صادق نے ایوان کو آگاہ کیا

کہ برٹش پارلیمنٹ میں جاری ایک انٹرنیشنل سپیکرز ایوارڈ کے لئے اس ایوان کی رکن ماروی میمن کو اس کے لئے نامزد کیا گیا ہے جنہوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی خدمت سرانجام دی ہے ٗ یہ اس ایوان کے لئے بھی ایک اعزاز کی بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…