منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان اورسیم اکرم کا سرپرائز

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) عمران خان خوش گوار موسم کا لطف اٹھانے نتھیا گلی پہنچ گئے ‘ قریبی دوستوں کے ساتھ وقت گزارا۔ چائے اور کباب کا لطف بھی اٹھایا۔  بدھ کوعمران خان خوشگوار موسم کا لطف اٹھانے کیلئے

نتھیا گلی پہنچے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سا بق کپتان وسیم اکرم اور پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق بھی ان کے ہمراہ تھے۔ عمران خان نے نتھیا گلی میں دوستوں کے ساتھ وقت گزارا اور چائے اور کباب سے  لطف اندوز ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…