اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

یونان اور مسقط سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو لینے کے دینے پڑ گئے

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)یونان اور مسقط نے غیر قانونی طر یقے سے آنیوالے 57پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیاجبکہ ایف آئی اے نے پوچھ گچھ کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق جعلی دستاویزات اور غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخل ہونے والے 40پاکستانیوں کو تین ماہ قید کی سزا کے بعد ڈی پورٹ کر کے

نجی ائیر لائن کے ذریعے لاہور پہنچایا گیا اس موقع پر ایف آئی اے نے ڈی پورٹ ہونے والے افراد کو اپنے اہل خانہ سے ملنے سے روک دیا جعلی دستاویزات پر مسقط جانے والے 17پاکستانیوں کو بھی گزشتہ روز ڈی پورٹ کر دیا گیا ایف آئی اے نے ڈی پورٹ کئے گئے تمام افراد کو پوچھ گچھ کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…