ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

ڈاکٹر عاصم،رپورٹ سامنے آگئی، وہ ہی ہوا جس کی توقع تھی

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)479 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے لئے عدالت عالیہ سندھ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین بیمار ہیں اور ان کے بارے میں 9

رکنی میڈیکل بورڈ نے تجویز دی ہے کہ ملزم عاصم حسین کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ہے،ڈاکٹر عاصم حسین کو کمر میں تکلیف ودیگر علاج کرانے کی ضرورت ہے ،جن کے لئے بیرون ملک جانا ضروری ہے ،آئینی درخواست میں قومی احتساب بیورو ،وزارت داخلہ ودیگر کو فریق بناتے ہوئےسماعت کی استدعا کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…