منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب سے بڑی تعداد میں پاکستانی بے دخل

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے130پاکستانی سعودی ایئرلائن کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے،مختلف کیسز میں ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی سعودی ائیرلائن کی فلائٹ نمبرڈی وی 800سے ملتان ائیرپورٹ پہنچے ،جہاں ائیرپورٹ پر امیگریشن کے مراحل سے گزارا گیا،ذرائع کے مطابق ڈی پورٹ

ہونے والے زیادہ ترپاکستانی ویزا کی مدت ختم ہوجانے کے باوجودمقیم تھے ،جوسعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد پاکستان پہنچیں ،ائیرپورٹ حکام کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کی مکمل تصدیق اور امیگریشن مراحل سے گزرنے کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…