بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

64غیرملکی دورے،85ارب کا معاملہ،راؤ انوار کو اپنے ہی ساتھی نے بڑے معاملے میں پھنسادیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں ایس ایس پی نیاز کھوسہ کی جانب سے راؤ انوار کیخلاف 85 ارب روپے سے زائد بیرون ملک بھجوانے سے متعلق درخواست دائر کردی گئی ہے ۔بدھ کوسندھ ہائی کورٹ میں ایس ایس پی نیاز کھوسہ کی جانب سے راؤ انوار کیخلاف دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ

ایس ایس پی راؤ انوار نے مختلف مملک کے 64 دورے کیے ہیں اور 85 ارب روپے کا زر مبادلہ بیرون ملک منتقل کیا ہے ۔راؤ انوار نو برس سے ملیر کے ایس ایس پی تعینات ہیں۔ اس دوران راؤ انوار نے اربوں روپے کی جائیدادیں اپنے ایلخانہ کے نام بنائی۔ ایس ایس پی راؤ انوار چائنہ کٹنگ اور زمینوں پر قبضہ میں ملوث ہے جبکہ زر مبادلہ بیرون ملک بھیجنے کے لئے ملیر میں من پسند افسران تعینات کیے ہوئے ہیں ۔عدالت سے استدعا ہے کہ نیب راؤ انوار کیخلاف نیب کے زریعے انکوائری کرائی جائے ۔راؤ انوار نے دبئی اور برطانیہ میں اپنے اثاثہ بنائے ہوئے ہیں۔ راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں بھی شامل کیا جائے۔ درخواست میں وفاقی وزیر داخلہ، نیب، ایف آئی اے اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا ہے۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…