جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

عزیر بلوچ کیس میں کونسا قومی کرکٹر بھی شامل! عزیر بلوچ نےاس کرکٹرکے بارے میں کیا کچھ کہا؟

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کے ساتھ ساتھ بہت بڑے بڑے نام جڑے ہیں، بد قسمتی سے پاکستان کے ایک بہت بڑے، بہت مشہور اور مایہ ناز کرکٹر کا نام بھی عزیر بلوچ کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ اس کرکٹر نے آج بھی کرکٹ میچ کھیلا ہے۔ اس

کرکٹر کی پرفارمنس بھی بہت خراب تھی۔ اس کرکٹر کا نام میں نہیں لوں گا لیکن وہ پاکستان کا معروف اور مقبول ترین کرکٹر ہے۔ اس کا نام بھی عزی بلوچ کے ساتھ شامل ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کے اس دعوے کے بعد سوشل میڈیا پر قومی کرکٹر شاہد خان آفریدی کی بد نام زمانہ گینگسٹر عزیر بلوچ کے ساتھ تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…