اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انڈونیشیا میں ہلماہیرا کے مقام پر زلزلہ کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں، جن کی شدت 6.6ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلہ 41کلو میٹر زیر سمند میں آیا اور سونامی وارننگ نھی جاری نہیں کی گئی تھی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint