ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بلوچستان کوآزادملک بنانے کی گھناؤنی خواہش،بھارتی رکن پارلیمنٹ نے حدیں پارکرلیں

datetime 11  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سبرامینین سوامی نے زہر اگلتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان کلبھوشن یادیو کو سزائے موت دیتا ہے تو بھارت کو چاہیے کہ بلوچستان کو ایک آزاد ملک تسلیم کر لے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرامینین سوامی نے گزشتہ روز پاکستان کی جانب سے’’ را‘‘ کے جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کا

حکم سامنے آنے کے بعد اپنے ٹویٹ میں زہر اگلتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایسا ہو گا تو پھر بھارت کو بھی چاہئیے کہ بلوچستان کو ایک آزاد ملک تسلیم کرے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اگرکلبھوشن یادیو کے بعد پاکستان مزید ظلم کرتا ہے تو اس کے صوبہ سندھ کو بھی الگ کر دیا جائے گا۔بھارتی حکومت کو چاہیے کہ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت دینے کی صورت میں پاکستان کو سنگین نتائج سے خبردار کرے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…