منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

قندیل بلوچ کاقتل ،ملزمان اورفیصلے کا کیا ہوا؟عدالت میں حیرت انگیزصورتحال

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)مقتولہ ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ملزمان کو پیش نہ کیے جانے کے باعث 18اپریل تک ملتوی کردی گئی،تفصیلات کے مطابق ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج سید ضیغم عباس رضوی نے کی،تاہم ملزمان

وسیم ،عبدالباسط ،اورحق نوازکوعدالت میں پیش نہ کیا جاسکا ،جس پرفاضل عدالت نے کیس کی سماعت 18اپریل تک ملتوی کردی،دوسری طرف ماڈل قندیل بلوچ کے والدین کیخلاف بھی کیس کی سماعت جج کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے نہیں ہوسکی ۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…