منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کی ملالہ یوسف زئی کواقوام متحدہ کی امن کی سفیرمقررہونے پر مبارکباد

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی امن کی سفیرمقررہونے پر ملالہ یوسف زئی کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ ملالہ یوسف زئی کا اقوام متحدہ کی سب سے کم عمر سفیر امن مقرر ہوناپاکستان کیلئے ایک اعزازہے۔انہوں نے کہا کہ ملالہ یوسف زئی جیسی باصلاحیت اوربہادر بیٹیاں پاکستان کا قابل فخر اثاثہ ہیں اور ملالہ یوسف زئی امن، حوصلے اور ثابت قدمی کی مثال ہے اور اس نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…