منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،7 دہشتگرد گرفتار،تعلق کس تنظیم سے تھا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)سی ٹی ڈی نے ملتان میں کاروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت الاحرار کے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگرد ملتان میں حساس تنصیبات کونشانہ بناناچاہتے تھے جبکہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، ڈیٹو نیٹر اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے ،۔تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ملتان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ،سی ٹی ڈی پولیس نے

کارروائی کرکے 7 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی حکام کیمطابق دہشت گردوں کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا جن میں حنیف اللہ، نصراللہ، مجاہد اللہ، باغی خان، روح اللہ، اسماعیل اور شفیق خان شامل ہیں۔سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم جماعت الاحرار سے ہے جب کہ ان کے قبضے سے اسلحہ، ڈیٹو نیٹو اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے،۔ہشت گردوں کو سویرا چوک ملتان میں ایک گھر سے گرفتار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…