جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

اہم جماعتوں کے رہنماؤں کی پرویزمشرف سے ملاقات، ملکرچلنے پر اتفاق ہوگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

فیصل آباد ( آئی این پی) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سے دبئی میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاناما کیس کے ممکنہ فیصلے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ ملاقات کے دوران مجلس وحدت المسلیمن کے رہنما اسد شاہ

بھی موجود تھے۔ ملاقات میں انتخابی اتحاد اور اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے قیام کی تجاویز پر غور کیا گیا ۔ تینوں جماعتوں نے مستقبل میں مشترکہ سیاسی جدوجہد کے ایجنڈے پر اتفاق کیا ہے ۔ تینوں جماعتوں نے مستقبل کے فیصلوں کیلئے 6رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جو اپنی تجاویز تیار کرکے اپنی جماعتوں کو ارسال کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…