منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سیاسی ماحول گرم، اہم سیاسی جماعت نے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے اوربھوک ہڑتال کا اعلان کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

پشاور (آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے پختونوں کے بلاک شناختی کارڈ کے معاملے پر بدھ سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے بھوک ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساڑھے چار لاکھ پختونوں کے شناختی کارڈ بلاک کردیئے گئے،معاملے پر آج سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتال کریں گے،بھوک ہڑتال میں پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ شامل ہوں گے۔وہ منگل کو پشاور میں شمولیتی

جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ جب تک پشتو میں تقریر نہ کروں تو جگر ٹھنڈا میں ٹھنڈ نہیں پڑتی،فاٹا اور خیبرپختونخوا کے شہریوں کے شناختی کارڈ بلاک کیے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شناختی کارڈ صرف پختونوں کے بلاک کئے جارہے ہیں،ساڑھے چار لاکھ پختونوں کے شناختی کارڈ بلاک کردیئے گئے،شناختی کارڈ بلاک کرنے کے مسئلے پر آج بدھ سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتال کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…