جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاناما لیکس کے فیصلے کے بعد کیا ہوگا؟تحریک انصاف کی حکمت عملی سامنے آگئی

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ملاقات ‘ دونوں رہنماؤں نے پانامہ لیکس کا فیصلہ آنے کے بعد ملک بھر کے دورے کرنے پر اتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ

شیخ رشید احمد نے ملاقات کی۔ جس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور پانامہ لیکس کیس کے آنے والے فیصلے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے پانامہ کیس کے بعد ملک بھر کے دورے کرنے پر اتفاق کیا۔ شیخ رشید نے کہاکہ پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر ملک بھر کے دورے کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…