بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

مالی سال 2017-18میں تنخواہ دارطبقے کےلئے انکم ٹیکس وصولی کی حدزیادہ کردی گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے آئند ہ بجٹ 2017.18میں تنخواہ دارطبقے کورعایت دینے کافیصلہ کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کےذرائع کے مطابق ایف بی آرایسے تنخواہ دارافراد جن کی ماہانہ تنخواہ ماہانہ 41 ہزار 666 روپےہوگی ان سے انکم ٹیکس وصول نہیں کیاجائے گا۔ایف بی آرنے انکم ٹیکس کی حد4لاکھ روپے سے بڑھاکر5لاکھ روپے کرنے کافیصلہ روپے کی گرتی ہوئی قدرکے تحت کیاہے تاکہ ملازمین کوبھی مہنگائی

کی وجہ سے ریلیف مل سکے ۔ایف بی آرکے طے کردہ نئے فارمولے کے مطابق ماہانہ 41 ہزار 666 روپے تنخواہ وصول کرنے والوں سے انکم ٹیکس وصول نہیں کیا جائے گاجبکہ دوسری طرف تنخواہ دارطبقے نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ انکم ٹیکس وصولی کےلئے کم ازکم حد10لاکھ روپے مقررکی جائے اوراس سے کم پرٹیکس لاگوکرنے سے تنخواہ دارطبقے کومزیدپریشانی سامناکرناپڑے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…