منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

بیرون ملک نوکری کرنے کے خواہشمند ہوشیار ، آپ کے ساتھ کیا کام ہو سکتا ہے ؟

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

فیصل آباد(آن لائن) ایف آئی اے نے سعودیہ میں ملازمت دلوانے کا جھانسہ دینے والے کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق گلستان کالونی سے تعلق رکھنے والے رضوان نے ایک شہری جاوید نامی شخص کو کہا کہ

وہ اسے سعود یہ میں نہ صرف بھیجے گا بلکہ وہاں پر ملازمت بھی لے کر دے گا اس گارنٹی پر شریف شہری سے 5لاکھ کی رقم ہتھیالی گئی جس پر ایف آئی اے نے ملزم کو پکڑ کر حوالات میں بند کروا دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…