کویت(مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کے علاقہ فحاحیل میں پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کے نام پر شارع منسوب کر دی گئی،ذرائع کے مطابق دارالحکومت کویت سٹی کی شارع نمبر 21 کوعلامہ محمد اقبال کے نام سے منسوب کیا گیا ہے،اس
شارع کو نام دینے کے ساتھ کتبے پر لکھا گیا ہے کہ علامہ محمد اقبال ابن نور ابن محمد رفیق نے 1938ء میں پاکستان بننے کا خواب دیکھا تھا جس کی تکمیل 1947ء میں پاکستان بن کر ہوئی،علامہ اقبال کو عربی فارسی اور اردو زبان پر مکمل عبور تھا۔