جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

چھٹیوں کا اعلان کر دیاگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بھر كے سركاری و نجی تعليمی اداروں میں موسم گرما اور سرما كی چھٹيوں كا اعلان کردیاگیا، نوٹیفکیشن جاری۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزارت تعليم نے پنجاب بھركے سركاری اور نجی تعليمی اداروں كے لئے موسم گرما اور موسم سرما كی چھٹيوں كا شيڈول جاری كرتے ہوئے باقاعدہ نوٹی فيكيشن جاری كرديا ہے۔جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبےکے میدانی علاقوں میں موسم گرماکی

تعطیلات کے سلسلے میں تعلیمی ادارے يكم جون سے 14 اگست تک بند رہیں گے جب کہ موسم سرما میں ميدانی علاقوں کے تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہونگی ۔  پہاڑی علاقوں مری اور كوٹلی ستياں کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما كی چھٹياں 20 دسمبر سے 4 مارچ تک ہوں گی جبكہ موسم گرما كی تعطیلات میں ان پہاڑی علاقوں میں تعلیمی ادارے 16 جولائی سے 29 جولائی تک بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…