جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

ایسا فیصلہ دیں گے کہ۔۔پانامہ کیس کی سماعت کرنے والے فاضل جج نے سب کی غلط فہمیاں دور کر دیں، کیا ریمارکس دے دئیے؟

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس پر ایسا فیصلہ دیں گے جو صدیوں تک بطور مثال پیش کیا جا رہا ہے گا، جسٹس اعجاز افضل خان کے اورنج لائن میٹرو ٹرین لائن پروجیکٹ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس۔پاکستان کے معروف انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پانامہ کیس کی سماعت کرنے والے بنچ کے رکن جسٹس اعجاز افضل خان نےسپریم کورٹ میں اورنج لائن میٹرو ٹرین لائن پروجیکٹ کیس کی سماعت کے دوران

ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پانامہ کیس پر سپریم کورٹ کا متوقع فیصلہ ایک ایسا قانون ثابت ہو گا جس کو صدیوں تک یاد رکھا جائے گا‘‘۔اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش ہونے والے وکیل خواجہ احمد حسن کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس کی سماعت کرنے والے جج صاحبان یہ سمجھتے ہیں کہ پانامہ کیس پر متوقع فیصلہ ایسا ہو گا جس پر 20سال تک کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…